Age Requirement: Applicants must be between 18 and 40 years old. عمر کی حد: درخواست دہندگان کی عمر 18 سے 40 سال کے درمیان ہونی چاہیے۔
Application Process: درخواست کا عمل
Payment Process: To proceed with your application, a processing fee of Rs.1,000 is required, exclusive of transaction charges.Fill out the form below and click the ‘Proceed to Payment’ button to complete the payment on the next page. ادائیگی کے عمل کی ہدایات: آپ کی درخواست پر کارروائی کے لیے 1,000 روپے پروسیسنگ فیس درکار ہے,ٹرانزیکشن چارجز کے علاوہ۔ نیچے دیا گیا فارم پُر کریں اور ‘پروسیڈ ٹو پیمنٹ’ بٹن پر کلک کریں تاکہ اگلے صفحے پر ادائیگی مکمل کی جا سکے۔
Application Form: Only after your payment is successful, you will be redirected to the form page where you can complete the application form.درخواست فارم:صرف آپ کی ادائیگی کامیاب ہونے کے بعد آپ کو فارم کے صفحے پر بھیج دیا جائے گا جہاں آپ درخواست فارم مکمل کریں گے
Submit Application:Once you are redirected to the form page, complete and verify your form and click the ‘Submit’ button to send your application.درخواست جمع کرائیں: جب آپ کو فارم صفحے پر بھیج دیا جائے، تو فارم کو مکمل کریں اور تصدیق کریں، پھر درخواست بھیجنے کے لیے ‘جمع کریں’ بٹن پر کلک کریں
Important Notes:اہم نوٹس
Only complete applications will be considered. صرف مکمل درخواستوں پر غور کیا جائے گا۔
Ensure that your contact information is up-to-date for any follow-up communications. آئندہ کے رابطوں کے لیے، یہ یقینی بنائیں کہ آپ کی رابطہ معلومات درست اور اپ ڈیٹڈ ہوں۔