Eligibility Criteria: اہلیت کے معیار
-
Age Requirement: Applicants must be between 18 and 40 years old. عمر کی حد: درخواست دہندگان کی عمر 18 سے 40 سال کے درمیان ہونی چاہیے۔
Application Process: درخواست کا عمل
-
Complete The Form: Fill out all required fields in the application form accurately. فارم مکمل کریں: درخواست فارم کے تمام ضروری خانے درست طریقے سے پُر کریں۔
-
Attach Required Documents: Ensure you attach all necessary documents. ضروری دستاویزات منسلک کریں: یقینی بنائیں کہ آپ تمام مطلوبہ دستاویزات منسلک کر رہے ہیں۔
- Application Processing Fee : To proceed with your application, a processing fee is required. Complete your form, and click on the 'Proceed To Payment' button at final step and finalize the payment on the following page.
درخواست کی پروسیسنگ فیس:
آپ کی درخواست پر کارروائی کے لیے پروسیسنگ فیس درکار ہے۔ اپنا فارم مکمل کریں اور آخری مرحلے پر 'ادائیگی' کے بٹن پر کلک کریں اور اگلے صفحے پر ادائیگی مکمل کریں۔
4. Confirmation: After completing payment on the payment page, please wait for the redirection and do not close your window. You will be redirected to the confirmation page indicating that your payment was successful and form has been submitted.
تصدیق:
ادائیگی کے صفحے پر ادائیگی مکمل کرنے کے بعد، براہ کرم ری ڈائریکشن کا انتظار کریں اور اپنی ونڈو بند نہ کریں۔ آپ کو ایک تصدیقی صفحے پر ری ڈائریکٹ کیا جائے گا جو ظاہر کرے گا کہ آپ کی ادائیگی کامیاب رہی اور آپ کا فارم جمع کر دیا گیا ہے
Important Notes: اہم نوٹس
-
Only complete applications will be considered. صرف مکمل درخواستوں پر غور کیا جائے گا۔
-
Ensure that your contact information is up-to-date for any follow-up communications. یقین دہانی کریں کہ آپ کی رابطہ معلومات درست اور حالیہ ہے تاکہ کسی بھی پیروی کی رابطہ کاری کے لیے استعمال کی جا سکے۔