B-TEVTA
B-TEVTA
Government of Balochistan

© 2026 B-TEVTA • Government of Balochistan

Return to Home
General September 17, 2026

اسکلز کے ساتھ ساتھ روزگار

Published By CMS Admin
بلوچستان میں نوجوانوں کو جدید اسکلز کے ساتھ ساتھ روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے وزیرِاعلیٰ بلوچستان کے وژن کے تحت عملی اقدامات جاری ہیں۔
میرٹ پر منتخب ہونے والے بلوچستان کے نوجوان شاہب امجد کے لیے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک نئے سفر کا آغاز۔
Balochistan Youth Employment Project کے تحت کراچی میں جدید ڈیجیٹل مہارتوں کی تربیت حاصل کرنے کا موقع، جس میں سائبر سیکیورٹی، گرافک ڈیزائننگ، ویب ڈیولپمنٹ اور دیگر شعبے شامل ہیں۔
وزیرِاعلیٰ بلوچستان کی قیادت میں بلوچستان کے نوجوانوں کے روشن، بااختیار اور خودمختار مستقبل کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔

More Updates