NEWS
B-TEVTA News Updates — Click to Expand
B-TEVTA
B-TEVTA
Government of Balochistan

© 2026 B-TEVTA • Government of Balochistan

Return to Home
Announcement September 17, 2026

📢 وزیراعلیٰ بلوچستان ایمپلائمنٹ پروگرام

Published By CMS Super Admin
📢 وزیراعلیٰ بلوچستان ایمپلائمنٹ پروگرام

Official press release and activity documentation.

تمام امیدواروں کے لیے اہم اطلاع!
اگر آپ کو ابھی تک انٹرویو کی ای میل یا کال موصول نہیں ہوئی تو پریشان نہ ہوں۔ انٹرویوز مرحلہ وار جاری ہیں اور ہر امیدوار کو اس کی باری پر اطلاع دی جائے گی۔
زوم سیشن میں شامل لیکن انٹرویو نہ دے سکنے والے امیدواروں کو بھی نیا شیڈول فراہم کیا جائے گا۔
بیچ 2 کا نتیجہ تمام مقررہ انٹرویوز مکمل ہونے کے بعد جاری کیا جائے گا۔
اپنی ای میل، کالز اور پیغامات باقاعدگی سے چیک کرتے رہیں۔
📍 کراچی میں رپورٹنگ کی تاریخ اور مقام سے متعلق اطلاع نہ ملنے کی صورت میں رابطہ کریں:
📞 0349-2917260

More Updates